alhudalogo

Allahumma Aqsimlana…

اَللّٰهُمَّ اقْسِمْ لَنَا مِنْ خَشْيَتِكَ مَا تَحُوْلُ بِهِ بَيْنَنَا وَبَيْنَ مَعْصِيَتِكَ وَمِنْ طَاعَتِكَ مَا تُبَلِّغُنَا بِهِ جَنَّتَكَ وَمِنَ الْيَقِيْنِ مَا تُهَوِّنُ بِهِ عَلَيْنَا مَصَآئِبَ الدُّنْيَا اَللّٰهُمَّ مَتِّعْنَا بِاَسْمَاعِنَا وَاَبْصَارِنَا وَقُوَّاتِنَا مَا اَحْيَيْتَنَا وَاجْعَلْهُ الْوَارِثَ مِنَّا، وَاجْعَلْ ثَاْرَنَا عَلَى مَنْ ظَلَمَنَا وَانْصُرْنَا عَلَى مَنْ عَادَانَا وَلَا تَجْعَلْ مُصِيْبَتَنَا فِيْ دِيْنِنَا وَلَا تَجْعَلِ الدُّنْيَا اَكْبَرَ هَمِّنَا وَلَا مَبْلَغَ عِلْمِنَا، وَلَا تُسَلِّطْ عَلَيْنَا مَنْ لَّا يَرْحَمُنَا
اے اللہ! تو ہمیں اپنا ایسا خوف عطا فرما جو ہمارے درمیان اور ہمارے گنا ہوں کے درمیان حائل ہو جا ئے اور ایسی اطاعت عنایت فرما جو ہمیں تیری جنت میں پہنچا دے اور ایسا یقین جس سے تو ہماری دنیا کی مصیبتوں کو آسان کر دے۔اور جب تک تو ہمیں زندہ رکھے تو ہمارے کا نوں آنکھوں اور قوتوں سے ہمیں فائدہ پہنچا اور ہر ایک کو ہمارا وارث بنا اور ہمارا انتقام ہمارے ظالموں پر مقرر فرما اور ہمارے دشمنوں پر ہماری مدد فرما اور ہمارے د ین میں مصیبت نہ ڈال، اور دنیا کو ہمارے لئے بڑے غم کی چیز نہ بنا اور نہ ہمارے انتہائی علم کا ذریعہ بنا اور نہ کسی ایسے ( انسان یا فرشتے) کو ہم پر مسلط فرما جو ہمارے حال پر رحم نہ کرے۔
O Allah distribute amongst us such awe and fear of You that will be a means of intervening between us and Your disobedience; and grant us such obedience to You that will enable us to reach Your Paradise; and such conviction which will ease out upon us the afflictions of the world. O Allah! As long as You keep us alive, benefit us by means of our hearing, our sight and our bodily strengths / faculties and make each one of them our inheritor; and avenge for us those who wronged us and help us against our enemies; and do not place any difficulties in our deen, nor make the world the greatest of our sorrows nor the limit of the source of our knowledge; and do not impose upon us one who has no mercy for us. (Al-Tirmidhi)